وٹسپ
ھساب ءِ پچ کنگ
کیٹگریز
کتاب
تامر
صوتی کتاب
شاعری
بلوچی
اردو کتاب
فکشن
تاریخ
لبز بلد
شاعری
نن فکشن
رجانک
زبان
بلوچی
پولکاری
پولکاری
ہواریں
بلوچی
ڈب بیتگیں تامر
سوشی ال میڈیا
وٹسپ چینل
ٹیلیگرام
ایکس (سابق ٹوئیٹر)
کیٹگریز
کتاب
بلوچی
اردو کتاب
فکشن
تاریخ
لبز بلد
شاعری
نن فکشن
رجانک
زبان
بلوچی
پولکاری
پولکاری
ہواریں
تامر
بلوچی
ڈب بیتگیں تامر
صوتی کتاب
شاعری
سوشی ال میڈیا
وٹسپ چینل
ٹیلیگرام
ایکس (سابق ٹوئیٹر)
سبد خرید
برای انجام خرید لطفا وارد شوید
ورود یا ثبتنام
ثبت سفارش
جمع سبد خرید
0
اردو کتاب
اردو کتاب
اردو کتاب
بچے اور صحت
ڈاکٹر ایچ ایل ٹان‘ ڈاکٹر کیتھ آرلائن ترجمہ: ڈاکٹر جاوید انور
علم اور سائنس کا سفر
آئزک ایسی موف ترجمہ: محمدارشد رازی
علم کی سلطنت
ایک سلطنت علم کی بھی ہے اور یہ سلطنت ان تمام سلطنوں کے مقابلے میں زیادہ توجہ طلب ہے جنہیں ہم یورپی اور امریکی سامراج سے جو ڑتے ہیں یا اس کا رپوریٹ شبعے سے وابستے کرتے ہیں جس نے پوری دنیا کو اپنے اپنے حصے میں تقسیم کر رکھا ہے۔ دانشور ہوتا ہی وہ ہے جو پیش بینی کرے۔ پیش بینی کے بغیر وہ دانشور ہو ہی نہیں سکتا۔ اور یہ کتاب اسی امکانی پس منظر میں لکھی گئی ہے۔ اس کا مقصد علم کی سیاست میں اخلاقی نقطہ نظر پیش کرنا ہے۔
ٹھنڈے دل سے سوچیے
کبھی آپ نے محسوس کیا کہ ہماری دنیا میں نفرتوں، دکھوں اور جبروستم کی بہتات اس لیے ہے کہ بہت سے لوگ صحیح انداز میں نہیں سوچتے ۔ ان کے فکری انداز بوسیدہ ہیں۔ ان کی سوچ جذباتی ہے۔ وہ صرف دوسروں کو یہ وطیرہ اپنانے پر آمادہ کرتے ہیں لیکن خود ایسا نہیں کرتے۔ فریب کار اور نیم حکیم عام لوگوں کو آسان فکر کی راہ پر ڈال دیتے ہیں۔ لوگ بھی ان کے پیچھے چلنے پر تیار ہوجاتے ہیں ۔ہماری دنیا کے لاکھوں کروڑوں لوگ پیروں، فقیروں، نجومیوں، جوتشیوں اور حماقت فروشوں کے دیوانے ہیں۔ آسان، جذباتی اور جھوٹی فکر کی عادت ان لوگوں کو اس حماقت سے بچانے کے کام کو اور بھی مشکل بنا دیتی ہے۔
تباہ شدہ تہذیبیں اور جدید دنیا
تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ روئے ارض کے مختلف حصوں میں مختلف زمانوں میں اور مختلف ناموں سے کئی تہذیبیں آباد ہوئیں‘ پھولی پھیلیں اور پھر تباہی وبربادی کا شکار ہوگئیں۔ آج ان کے محض آثار باقی ہیں۔ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ان کی تباہی کی کئی وجوہ تھیں جن میں سب سے اہم یہ ہے کہ انہوں نے اپنے ماحول کو بے تحاشا نقصان پہنچایا اور دستیاب وسائل کا بے دریغ اور عاقبت نااندیشانہ استعمال کیا۔ آج کی اس جدید دنیا پر نظر ڈالیں خاص طورپر پہلی دنیا کے ممالک پر تو یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ ہم بھی دستیاب وسائل کا اسی طرح بے رحمانہ استعمال کررہے ہیں اور ماحول کو فنا کرنے میں مصروف ہیں۔ تو کیا ہماری اس جدید اور ترقی یافتہ تہذیب کا انجام بھی ماضی کی تہذیبوں جیسا ہونے والا ہے؟ اس کتاب میں اسی سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
ہندوستان میں فرقہ پرستی اور اس کا جواب
اصغر علی انجینئر ترجمہ: شفقت تنویر مرزا
سامراج کے مقابل: اقبال احمد کے تین انٹرویوز
ڈیوڈ برسیمین ترجمہ: حمید جہلمی
تہذیبوں کے گورکھ دھندے
ہندو گائے کی پوجا کیوں کرتے ہیں؟ مسلمان اور یہودی سور کو حرام کیوں سمجھتے ہیں؟ قدیم یورپ میں چڑیلوں پر اعتقاد کیوں کیا جاتاتھا؟ اور آج بھی لوگ بھوت پریت کو کیوں مانتے ہیں؟ اس کتاب میں ان سوالوں کے جواب دیے گئے ہیں۔ اور انسانی اعتقادات ٗ توہمات اور انسانی رویوں پر تاریخی پس منظر میں روشنی ڈالی گئی ہے۔
جرائم اور مجرم
رشید ملک
جنوبی ایشیائی بحران: رجحانات اور متوقع نتائج
اس کتاب میں جنوبی ایشیائی بحران کے ان سلسلوں کو درج ذیل عنوانات کے تحت موضوع بحث بنایاگیا ہے:۔
کلچر اور کاروبار جاپان میں
کسی ملک کی کی ثقافت‘ اس کی تجارت اور اس کی انتظامی کارکردگی پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟ اس کتاب میں جاپان کے حوالے سے اس موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔ جاپانی کلچر اور اس کے تجارتی انتظام و انصرام کا مطالعہ پاکستانی قاری کے لیے اس لیے بھی ضروری ہے کہ نہ صرف جاپان دنیا کی ایک بڑی طاقت بن چکا ہے بلکہ پاکستان کے ساتھ بھی اس کے تجارتی وکاروباری تعلقات بڑھ رہے ہیں۔
دریا بی بی
شوکت عثمان ترجمہ: ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا
جدید سائنس کا آغاز
تالیف: ٹامس گولڈسٹائن ترجمہ: رشید ملک
آخری مرد کی موت
مصر کی مشہور خاتون ناول نگار نوال السعداوی کی تیرہ کہانیاں اور ایک مختصر ناول۔ عرب معاشرہ میں عورت کی کیا حیثیت ہے؟ مرد اسے کس طرح استعمال کرتا ہے؟ عورت کو زندہ رہنے کے لیے کیا قیمت ادار کرنی پڑتی ہے؟ نوال السعداوی ان سوالوں کے جواب دیتی ہے۔ “آخری مرد کی موت” میں اس عورت پر ایک نئے سچ کا انکشاف ہوتا ہے۔
پاکستان میں انتظامیہ کا زوال
عنا یت الہی ملک
دہشت گرد یا جہادی
Qandeel The Ultimate Balochi Library
ڈسٹرکٹ گزیٹئر: ملتان ڈویژن 1947ء
تالیف و ترجمہ: شفقت تنویر مرزا
ڈسٹرکٹ گزیٹئرز
تالیف و ترجمہ: شفقت تنویر مرزا
زلزلہ: اسباب، امکانات اور حفاظتی تدابیر
اردو زبان میں زلزلہ پیمائی کے حوالے سے بہت کم کتب اور معلومات دستیاب ہیں۔ بالخصوص جدید ریسرچ اور آلات سے متعلق کتابیں تو شاذونادر ہی کہیں موجود ہوں گی۔ اس کتاب میں مصنف نے زلزلے کے بارے میں معلومات مکمل اور جامع انداز میں بیان کی ہیں اور یہ عام قاری کے لیے بھی نہایت دلچسپ اور مفید ثابت ہوں گی۔ کتاب میں زلزلے کے سائنسی پہلوؤں کو آسان پیرائے میں بیان کیا گیا ہے اور اس قدرتی آفت کے محرکات‘ اسباب اور کرہ ارض پر حساس علاقوں نیز زلزلے سے متاثرہ ممالک اور مقامات کی تفصیلا نشاندہی کی گئی ہے‘ جس سے بخوبی اندازہ لگایاجاسکتا ہے کہ زمین کے کن مقامات پر زلزلہ آنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ کتاب میں زلزلے کےاثرات سے نمٹنے کے لیے حفاظتی تدابیر کے ساتھ ساتھ ایسی معلومات بھی دی گئی ہیں جن سے وہم اور مفروضے کی بنیاد پر جنم لینے والے ان گنت اندیشوں اور خوف کا تدارک بھی ممکن ہے۔ مزید برآں زلزلے کے بارے میں مختلف نقطۂ ہائے نظر کو سائنسی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
EARTHQUAKES: Causes, Consequences and Precautions
Readers having interest in general science will find this book very useful which describes earthquakes and the changes over the crust of the earth and its drift theory.
تعلیم اور سماجی نظام
برٹرینڈرسل ترجمہ: قاضی جاوید
ماحولیات، قانون اور ہم
ش فرخ
وجودیت اور انسان دوستی
ژاں پال سارتر ترجمہ: قاضی جاوید
فیملی ڈاکٹر
صحت سے متعلق بہت سے مسائل ، بیماری، لاعلمی اور علاج میں بلا وجہ تاخیر کے باعث پیدا ہوتے ہیں۔ اس کتاب میں روز مرہ کی تقریباً تمام بیماریوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔
جاگیرداری اور جاگیردارانہ کلچر
ڈاکٹر مبارک علی
جال
جیمز گولڈ سمتھ ترجمہ: الطاف احمد قریشی
ابتدائی طبی امداد
ڈاکٹر ابرار احمد
پہلا تاثراوراس کے کرشمے
ہم پہلی بار کسی شخص سے ملتے ہیں تو ہماری کوشش یہ ہوتی ہے کہ اس پر ہماری شخصیت کا تاثر اچھا ہی پڑے۔ خاص طور پر اس کی ضرورت اس وقت زیادہ پیش آتی ہے ‘ جب اس شخص سے ہمیں کوئی کام ہو یا ہم اس کے ساتھ ایک طویل رفاقت چاہتے ہوں۔ وہ شخص کسی دفتر یا کمپنی کاافسر بھی ہوسکتا ہے۔ یا وہ اس لڑکی کے خاندان کے لوگ بھی ہوسکتے ہیں جس سے ہم رشتہ کرنا چاہتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ہم دوسروں پر اپنی شخصیت کا اچھا تاثر کیسے ڈالیں؟ یہ کتاب اس سوال کا جواب دیتی ہے۔ یہ کتاب ہمیں دوسروں پر اچھا تاثر پیدا کرنے کے طریقےبتا تی ہے۔
انسانی تہذیب کے پانچ دور
کتاب میں انسانی تہذیب کے پانچ ہزار سال پر ایک نئے انداز میں روشنی ڈالی گئی ہے۔ مصنف نے انسانی تاریخ کو پانچ ادوار میں تقسیم کیا ہے اور ہردور کی اپنی منفرد خصوصیات دریافت کی ہیں۔ اس اعتبار سے پانچواں دور جس سے ہم آج گزر رہے ہیں کمپیوٹر کا دور ہے۔ یہ دور جہاں اپنے اندر ترقی اور انسانی خوش حالی کے بے پناہ امکانات رکھتا ہے وہاں یہ انسانی تہذیب کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے یہ خطرہ کہ انسان اپنے جیسے انسان تخلیق کرنے لگے گا اور کمپیوٹر انسانی ڈی این اے میں محفوظ معلومات کے ذخیرہ میں ردو بدل کرسکے گاحقیقت بنتا جارہاہے۔ کتاب میں ان حالات اور امکانات کا تاریخی اور سائنسی تجزیہ کیا گیا ہے اس کتاب نے چھپتے ہی ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا تھا۔
فونتامارا
اگنازیو سلونے ترجمہ: آصف فرخی
خوف سے رہائی
آنگ ساں سوچی ترجمہ: شفقت تنویر مرزا
فرائڈ نظریہ تحلیل نفسی
ڈاکٹر نعیم احمد
مقدر بنانے کے خواب
انتھونی رابنز ترجمہ: فرزانہ ممتاز
ندیدی گائے
اشی مومو کو ترجمہ: چی زورو جاوید
اچھی اور بری حکومت
سیاست میں ہمیشہ یہ سوال کیا جاتا ہے کہ کیا ہم ایسی حکومت قائم کر سکتے ہیں جس پر ہم اپنی فلاح و بہبود اور سلامتی کے لئے انحصار کر سکتے ہیں۔ ایسی حکومت جو آقا کی بجائے ہمارے خادم کی حیثیت سے کام کرے؟ اس کتاب میں اس موضوع کا جائزہ لیا گیا ہے۔ جدید تاریخ سے ہمیں جو شواہد ملے ہیں، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ انسانی مسرت اور خوش حالی کا دارومدار حکومت کے معیار پر ہوتا ہے۔ معاشی ترقی اور صحت و تعلیم سب کے بعد آتے ہیں۔ انسان شروع سے ہی ایسی حکومت کے خواب دیکھتا رہا ہے۔ یہ خواب حقیقت کیسے بن سکتے ہیں؟ یہ کتاب اس جانب ہماری رہنمائی کرتی ہے۔
سائنس کے عظیم مضامین
تالیف: مارٹن گارڈنر ترجمہ: شہزاد احمد
1
...
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
لوگ
کیٹگریز
ایڈمن
هساب
تغییر یا ثبت آدرس پستی