سبد خرید
جمع سبد خرید
0

انسانی تہذیب کے پانچ دور

26

انسانی تہذیب کے پانچ دور

کتاب میں انسانی تہذیب کے پانچ ہزار سال پر ایک نئے انداز میں روشنی ڈالی گئی ہے۔ مصنف نے انسانی تاریخ کو پانچ ادوار میں تقسیم کیا ہے اور ہردور کی اپنی منفرد خصوصیات دریافت کی ہیں۔ اس اعتبار سے پانچواں دور جس سے ہم آج گزر رہے ہیں کمپیوٹر کا دور ہے۔ یہ دور جہاں اپنے اندر ترقی اور انسانی خوش حالی کے بے پناہ امکانات رکھتا ہے وہاں یہ انسانی تہذیب کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے یہ خطرہ کہ انسان اپنے جیسے انسان تخلیق کرنے لگے گا اور کمپیوٹر انسانی ڈی این اے میں محفوظ معلومات کے ذخیرہ میں ردو بدل کرسکے گاحقیقت بنتا جارہاہے۔ کتاب میں ان حالات اور امکانات کا تاریخی اور سائنسی تجزیہ کیا گیا ہے اس کتاب نے چھپتے ہی ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا تھا۔

لیکہ
کسے ءَ لیکہ دیم نہ داتگ .
تو نوکیں لکہ ئے دیم دئیگے
تئی نام::
تئی لکہ ئے نبشتانک::
سیکورٹی سوال:2 x 1 چکر بیت؟: