ہندو گائے کی پوجا کیوں کرتے ہیں؟ مسلمان اور یہودی سور کو حرام کیوں سمجھتے ہیں؟ قدیم یورپ میں چڑیلوں پر اعتقاد کیوں کیا جاتاتھا؟ اور آج بھی لوگ بھوت پریت کو کیوں مانتے ہیں؟ اس کتاب میں ان سوالوں کے جواب دیے گئے ہیں۔ اور انسانی اعتقادات ٗ توہمات اور انسانی رویوں پر تاریخی پس منظر میں روشنی ڈالی گئی ہے۔