وٹسپ
ھساب ءِ پچ کنگ
کیٹگریز
کتاب
تامر
صوتی کتاب
شاعری
بلوچی
اردو کتاب
فکشن
تاریخ
لبز بلد
شاعری
نن فکشن
رجانک
زبان
بلوچی
پولکاری
پولکاری
ہواریں
بلوچی
ڈب بیتگیں تامر
سوشی ال میڈیا
وٹسپ چینل
ٹیلیگرام
ایکس (سابق ٹوئیٹر)
کیٹگریز
کتاب
بلوچی
اردو کتاب
فکشن
تاریخ
لبز بلد
شاعری
نن فکشن
رجانک
زبان
بلوچی
پولکاری
پولکاری
ہواریں
تامر
بلوچی
ڈب بیتگیں تامر
صوتی کتاب
شاعری
سوشی ال میڈیا
وٹسپ چینل
ٹیلیگرام
ایکس (سابق ٹوئیٹر)
سبد خرید
برای انجام خرید لطفا وارد شوید
ورود یا ثبتنام
ثبت سفارش
جمع سبد خرید
0
General
اردو کتاب
General
مسلم ذہن: اسلامی شعور کی تفہیم
یہ کتاب عمرانیات کے سائنسی اصولوں کی بنیاد پر کی جانے والی تحقیق پر مبنی ایک دستاویز ہے۔کتاب کے مصنف نے سات نمائندہ مسلم ممالک کا انتخاب کیا اور ان میں رہنے والے تمام طبقوں کے چھ ہزار افراد سے ان کے اسلامی شعور (اسلامی حسیت) کے بارے میں سوالات کئے۔اس طرح مسلم حسیت کا مکمل گوشوارہ تیار کیاگیا۔ مسلم حسیت کے جن گوشواروں کا انتخاب کیا گیا وہ تھے، جہاد، اسلام کا عوامی کردار، کفر کے بارے میں مسلمانوں کے روئیے، پدرسری نظام اور صنفی مسائل ، عالم گیریت کے چیلنج، مسلم انسان دوستی، اسلام اور شہری معاشرہ، اسلام اور مغرب کے درمیان باہمی شکوک و شبہات۔ اس کتاب میں مسلم معاشروں کے بہت سے گوشواروں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
دنیا کا بدترین صحرا تکلامکان عبور کرنے کی داستان
چین کے لوگ کہتے ہیں ’’یہ موت کا صحرا ہے، آپ اس میں داخل تو ہوسکتے ہیں مگر وہاں سے زندہ سلامت واپس نہیں آسکتے۔‘‘ لیکن تکلا مکان کا یہ صحرا ایک برطانوی جماعت نے کامیابی کے ساتھ عبور کرلیا۔ یہ صحرا سطح سمندر سے پانچ ہزار فٹ بلند ہے اوروہاں بعض ریت کے ٹیلے ایک ایک ہزار فٹ بلند ہیں۔ اس صحرا کو اس سے پہلے کسی نے عبور نہیں کیا تھا۔ پہلی بار ایک برطانوی جماعت نے اسے کامیابی کے ساتھ عبور کیا۔ اس جماعت کا سفر پاکستان سے شروع ہوا اور پاکستان میں ہی ختم ہوا۔ اس سفر میں کیا کیا مشکلات پیش آئیں اور کن کن دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اس انتہائی دلچسپ کتا ب میں اس کی داستان بیان کی گئی ہے۔
برصغیر کے اولیاء اور ان کے مزار
اینا سفوروا ترجمہ: محمد ارشدرازی
The Evolution of Devolution: A Critical Study of New LG System
یہ کتاب ان اسکالرزاور طلبہ کے لیے بہت مفید ثابت ہوسکتی ہے جو اختیارات کی تقسیم کا نئے منصوبے کے تحت قائم ہونے والی مقامی حکومتوں کے بارے میں تحقیق کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی یہ ان عام قارئین کے کے علم میں بھی اضافہ کرے گی جو اختیارات کی تقسیم اور مقامی حکومتوں کے نئے نظام کے متعلق جاننا چاہتے ہیں۔ حکومت کے حلقوں کے لیے اس کی اہمیت یہ ہے کہ سیاسی تجزیہ کارا ور سیاسی کارکن نئے نظام کے بارے میں جو رائے رکھتے ہیں انہیں اس سے واقفیت ہوجائے گی۔
مسلمانوں کا عروج وزوال، کتابوں کے آئینے میں
خالد ایم ابو الفضل ترجمہ: محمد یحیی خان
فی سبیل اللہ فساد
مذاہب عالم کی مشہور وممتاز خاتون محقق کیرن آرمسٹرانگ نے اس کتاب میں بنیاد پرستی کو اس کے تاریخی اور مذہبی پس منظر میں دیکھا ہے۔ سوال ہے کہ کیا بنیاد پرستی پرانی اور نئی دنیا کے درمیان ایک نیا تصادم ہے؟ یہودی بنیاد پرستی اور مسلم بنیاد پرستی کے محرکات اور رحجانات کا بصیرت افروز تجزیہ۔
گھامڑ گورے
اس کتاب نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا رکھا ہے۔ یہ کتاب نہیں بلکہ امریکی معاشرہ، اس کی سیاست، صدارتی انتخابات کے طریقہ کار اورعالمی سیاست پر اس کے اثرات کے خلاف فرد جرم ہے۔ یہ ایک شگفتہ اور باغ وبہار قسم کی کتاب ہے۔ ہنسی ہنسی میں وہ تمام باتیں کہہ دی گئی ہیں جنہیں سنجیدگی کے ساتھ کہتے خوف آتا ہے۔ دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس کتاب کا ترجمہ ہوچکا ہے۔
سامراج اور مزاحمت: طارق علی سے انٹرویو
ڈیوڈ برسمین ترجمہ: ارشد رازی
آزادی سے پہلے مسلمانوں کا ذہنی رویہ
غلام کبریا ترجمہ: حسن عابدی
نوجوان شاعر کے نام خطوط
رائنز ماریا رلکے ترجمہ: رضی عابدی
اسلام
ڈاکٹر فضل الرحمن ترجمہ: محمد کاظم
اسلام شدت پسندی کے بغیر
مصطفےٰ اکیول ترجمہ: پروفیسر مقبول الٰہی
اپنا قاتل
Qandeel The Ultimate Balochi Library
انسان کیسے بنایا جائے؟ شہادتیں
کرسٹوفر پاٹر ترجمہ: محمد صفدر، اعزاز باقر
تہذیبوں کی کایا کلپ
تہذیبوں کی کایا کلپ‘‘ عالمی مذاہب کی ممتاز اور معتبر سکالر کیرن آرمسٹرانگ کی کتاب’’
ابن بطوطہ کے ملک: کل اور آج
تدوین: مائیکل ایلیٹ ترجمہ: اعزاز باقر
انسانی تہذیب کے پانچ دور
کتاب میں انسانی تہذیب کے پانچ ہزار سال پر ایک نئے انداز میں روشنی ڈالی گئی ہے۔ مصنف نے انسانی تاریخ کو پانچ ادوار میں تقسیم کیا ہے اور ہردور کی اپنی منفرد خصوصیات دریافت کی ہیں۔ اس اعتبار سے پانچواں دور جس سے ہم آج گزر رہے ہیں کمپیوٹر کا دور ہے۔ یہ دور جہاں اپنے اندر ترقی اور انسانی خوش حالی کے بے پناہ امکانات رکھتا ہے وہاں یہ انسانی تہذیب کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے یہ خطرہ کہ انسان اپنے جیسے انسان تخلیق کرنے لگے گا اور کمپیوٹر انسانی ڈی این اے میں محفوظ معلومات کے ذخیرہ میں ردو بدل کرسکے گاحقیقت بنتا جارہاہے۔ کتاب میں ان حالات اور امکانات کا تاریخی اور سائنسی تجزیہ کیا گیا ہے اس کتاب نے چھپتے ہی ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا تھا۔
EARTHQUAKES: Causes, Consequences and Precautions
Readers having interest in general science will find this book very useful which describes earthquakes and the changes over the crust of the earth and its drift theory.
زلزلہ: اسباب، امکانات اور حفاظتی تدابیر
اردو زبان میں زلزلہ پیمائی کے حوالے سے بہت کم کتب اور معلومات دستیاب ہیں۔ بالخصوص جدید ریسرچ اور آلات سے متعلق کتابیں تو شاذونادر ہی کہیں موجود ہوں گی۔ اس کتاب میں مصنف نے زلزلے کے بارے میں معلومات مکمل اور جامع انداز میں بیان کی ہیں اور یہ عام قاری کے لیے بھی نہایت دلچسپ اور مفید ثابت ہوں گی۔ کتاب میں زلزلے کے سائنسی پہلوؤں کو آسان پیرائے میں بیان کیا گیا ہے اور اس قدرتی آفت کے محرکات‘ اسباب اور کرہ ارض پر حساس علاقوں نیز زلزلے سے متاثرہ ممالک اور مقامات کی تفصیلا نشاندہی کی گئی ہے‘ جس سے بخوبی اندازہ لگایاجاسکتا ہے کہ زمین کے کن مقامات پر زلزلہ آنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ کتاب میں زلزلے کےاثرات سے نمٹنے کے لیے حفاظتی تدابیر کے ساتھ ساتھ ایسی معلومات بھی دی گئی ہیں جن سے وہم اور مفروضے کی بنیاد پر جنم لینے والے ان گنت اندیشوں اور خوف کا تدارک بھی ممکن ہے۔ مزید برآں زلزلے کے بارے میں مختلف نقطۂ ہائے نظر کو سائنسی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
ڈسٹرکٹ گزیٹئرز
تالیف و ترجمہ: شفقت تنویر مرزا
ڈسٹرکٹ گزیٹئر: ملتان ڈویژن 1947ء
تالیف و ترجمہ: شفقت تنویر مرزا
عرب و ہند کے تعلقات
Qandeel The Ultimate Balochi Library
اپنے گریبان کا سفر
یہ ایک ایسے شاعر کا مجموعہ کلام ہے جو اپنے آپ کو گم نام رکھنا چاہتا ہے۔ اس نے اپناشاعرانہ نام فقیر سائیں رکھا ہے اور وہ اسی نام سے اپنا تعارف کرانا چاہتا ہے۔ سائیں عام شاعر نہیں بلکہ کبھی تو ایسا لگتا ہے کہ وہ شاعرہی نہیں ،وہ شاعری کے بہانے مضمون لکھتا ہے اور اسے بھی شاید ایسا ہی لگتاہے جس کا اظہار کچھ یوں کیا ہے۔
1
لوگ
کیٹگریز
ایڈمن
هساب
تغییر یا ثبت آدرس پستی