مذاہب عالم کی مشہور وممتاز خاتون محقق کیرن آرمسٹرانگ نے اس کتاب میں بنیاد پرستی کو اس کے تاریخی اور مذہبی پس منظر میں دیکھا ہے۔ سوال ہے کہ کیا بنیاد پرستی پرانی اور نئی دنیا کے درمیان ایک نیا تصادم ہے؟ یہودی بنیاد پرستی اور مسلم بنیاد پرستی کے محرکات اور رحجانات کا بصیرت افروز تجزیہ۔