سبد خرید
جمع سبد خرید
0

دنیا کا بدترین صحرا تکلامکان عبور کرنے کی داستان

29

دنیا کا بدترین صحرا تکلامکان عبور کرنے کی داستان

چین کے لوگ کہتے ہیں ’’یہ موت کا صحرا ہے، آپ اس میں داخل تو ہوسکتے ہیں مگر وہاں سے زندہ سلامت واپس نہیں آسکتے۔‘‘ لیکن تکلا مکان کا یہ صحرا ایک برطانوی جماعت نے کامیابی کے ساتھ عبور کرلیا۔ یہ صحرا سطح سمندر سے پانچ ہزار فٹ بلند ہے اوروہاں بعض ریت کے ٹیلے ایک ایک ہزار فٹ بلند ہیں۔ اس صحرا کو اس سے پہلے کسی نے عبور نہیں کیا تھا۔ پہلی بار ایک برطانوی جماعت نے اسے کامیابی کے ساتھ عبور کیا۔ اس جماعت کا سفر پاکستان سے شروع ہوا اور پاکستان میں ہی ختم ہوا۔ اس سفر میں کیا کیا مشکلات پیش آئیں اور کن کن دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اس انتہائی دلچسپ کتا ب میں اس کی داستان بیان کی گئی ہے۔

لیکہ
کسے ءَ لیکہ دیم نہ داتگ .
تو نوکیں لکہ ئے دیم دئیگے
تئی نام::
تئی لکہ ئے نبشتانک::
سیکورٹی سوال:2 x 3 چکر بیت؟: