اس کتاب نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا رکھا ہے۔ یہ کتاب نہیں بلکہ امریکی معاشرہ، اس کی سیاست، صدارتی انتخابات کے طریقہ کار اورعالمی سیاست پر اس کے اثرات کے خلاف فرد جرم ہے۔ یہ ایک شگفتہ اور باغ وبہار قسم کی کتاب ہے۔ ہنسی ہنسی میں وہ تمام باتیں کہہ دی گئی ہیں جنہیں سنجیدگی کے ساتھ کہتے خوف آتا ہے۔ دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس کتاب کا ترجمہ ہوچکا ہے۔