سبد خرید
جمع سبد خرید
0

اسطور کی تاریخ

26

اسطور کی تاریخ

گزشتہ برسوں میں یورپ کے جن مصنفین کو مذاہب کے تقابلی و تاریخی مطالعات پر مبنی تحریروں کی بنا پر عالمی شہرت ملی ان میں کیرن آرمسٹرانگ ممتاز حیثیت رکھتی ہیں۔ ’’اسطور کی تاریخ‘‘ ان کے مذہبی مطالعات ہی کی ایک کڑی ہے، سات مختصر ابواب پر مشتمل اس کتاب میں اساطیر اور اسطوری طرز فکر کی تاریخ اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات کو موضوع بنایا گیا ہے۔ کیرن آرمسٹرانگ کے خیال میں اساطیر جھوٹی سچی کہانیاں نہیں ہیں بلکہ وہ نامعلوم سے متعلق ہے۔ یہ اس شے کے بارے میں ہیں جسے ہم ابتداً لفظوں میں بیان کرنے سے قاصر ہوتے تھے۔ یہ ہمیں زندگی گزارنے کا سلیقہ سکھاتی ہیں، یہ ہمیں ایک دوسرے منطقے کی خبر دیتی ہیں جو ہماری دنیا سے ملحق اور ایک دوسرے کو سہارا دیئے ہوئے ہے۔

لیکہ
کسے ءَ لیکہ دیم نہ داتگ .
تو نوکیں لکہ ئے دیم دئیگے
تئی نام::
تئی لکہ ئے نبشتانک::
سیکورٹی سوال:2 x 1 چکر بیت؟: