سبد خرید
جمع سبد خرید
0

عورت اور مزاحمت

84

عورت اور مزاحمت

ا س کتاب میں ان عورتوں کی زندگی کا مطالعہ کیا گیاہے جو دفتروں اور کارخانوں میں کام کرتی ہیں۔ یہ عورتیں گھروں اور کارخانوں میں مردوں کے بنائے ہوئے اصولوں ضابطوں اور روایات کا مقابلہ کرتی ہیں۔ کتاب میں خاص طور سے انہی عوامل کا جائزہ لیا گیا ہے جن کے تحت عورتوں کی جسمانی اور ذہنی صلاحیتوں کو زیادہ سے زیادہ پیداواری مقاصد کے لیے ا ستعمال کیا جاتا ہے اس کتاب میں دفتروں اور کارخانوں میں کام کرنے والی عورتوں کے انٹرویوز شامل ہیں۔

لیکہ
کسے ءَ لیکہ دیم نہ داتگ .
تو نوکیں لکہ ئے دیم دئیگے
تئی نام::
تئی لکہ ئے نبشتانک::
سیکورٹی سوال:2 x 7 چکر بیت؟: