اسلام نے عورت کو کیاحقوق دیئے ہیں۔ ان حقوق کو کب اور کس نے غصب کیا۔ اسلامی معاشرہ میں عورت کو اس کی آزادی سے کب محروم کیا گیا۔ لیلٰے احمد کی تحقیقی کتاب کا اردو میں پہلی بار ترجمہ پیش کیا جارہا ہے۔