معاشرہ کے مختلف شعبوں میں کام کرنے والی فعال خواتین کی زندگی اور ان کی سرگرمیوں کے متعلق اس کتاب میں تفصیلی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔