افریقہ کے ایک روایتی معاشرے کی کہانی جو جدید یورپی تہذیب کی زد میں آکر بکھر رہا ہے۔ پرانی اور نئی دنیا کے درمیان یہ تصادم صرف افریقہ کی ہی نہیں تیسری دنیا کی کہانی بھی ہے۔