سبد خرید
جمع سبد خرید
0

گِرہ کھلتی ہے: جہاد کے دور کا پاکستان

47

گِرہ کھلتی ہے: جہاد کے دور کا پاکستان

سابق امریکی سفارتی نمائندے اور اب عالمی امور کے پروفیسر جان آر شمٹ نے اس کتاب میں پاکستان کی سیاسی اور معاشرتی تاریخ پر ماہرانہ نظر ڈالی ہے اور ان تمام شدت پسند رجحانات اور واقعات کا تفصیل کے ساتھ جائزہ لیا ہے جنہوں نے بتدریج پاکستان کو جہادی تنظیموں اور دہشت گردی کا مرکز بنا دیا۔ افغانستان میں سوویت یونین کے خلاف نام نہاد جہاد سے کشمیر میں جہادی گروہوں کی سرگرمیوں اور فرقہ وارانہ منافرت تک پاکستان کی تاریخ کن ادوار سے گزری؟ کتاب میں وضاحت کے ساتھ اس کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

لیکہ
کسے ءَ لیکہ دیم نہ داتگ .
تو نوکیں لکہ ئے دیم دئیگے
تئی نام::
تئی لکہ ئے نبشتانک::
سیکورٹی سوال:5 x 7 چکر بیت؟: