عربی زبان کے اخبار ’’الحیات‘‘ نے القاعدہ کے بارے میں چھ حصوں پر مشتمل ایک تخلیقی مضمون شائع کیا تھا۔یہ مضمون عرب صحافی کامل طویل کی تحقیق و تفتیش کا خلاصہ ہے۔ القاعدہ کے بارے میں عوامی فہم کو وسعت دینے میں مددکرنے کے ساتھ ،یہ مضامین جو