سرطان کی بیماری سے لڑنے والی ایک خاتون کی کہانی جو کیمیاوی دواؤں سے تیار بیجوں اور کیمیاوی کھادوں سے اگائی جانے والی فصلوں کے خلاف مہم چلا رہی ہے۔