بنگلہ دیش کے دیہی بینک ’’ گرامین بنک‘‘ نے دیہات کی غریب اور بے سہارا عورتوں کو چھوٹے چھو ٹے قرض دے کر جس طرح انھیں اپنے پیروں پر کھڑا کیا ہے اسے ساری دنیا میں ایک انقلابی کارنامہ قراردیا جاتاہے۔ کتاب میں ان عورتوں کی داستانیں پیش کی گئی ہیں جنہوں نے گرامین بنک سے قرض لیا اور مختلف کاروبار شروع کرکے اپنی زندگیاں سنوار لیں۔