سبد خرید
جمع سبد خرید
0

اسلامی ریاست: جواز کی تلاش

18

اسلامی ریاست: جواز کی تلاش

اس کتاب میں مسلم دنیا کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا ہے۔ کتاب کا مرکزی تصور یہ ہے کہ پوری مسلم دنیا میں اقتدار کے جواز کے لیے مذہب پر انحصار بڑھ رہا ہے۔ اور وہ ریاستیں بھی اس سے مستشنٰی نہیں جو مذہب کے ساتھ زیادہ رغبت نہیں رکھتیں۔ کتاب میں پاکستان،  بنگلہ دیش، ایران، انڈونیشیا، ملائشیا، سعودی عرب اور ازبکستان کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا ہے۔ سیاسی اسلام اور مسلم دنیا میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی کے طالب علموں اور محققوں کے لیے یہ کتاب خاصی دلچسپی کی حامل ہے۔

لیکہ
دیدگاهی درج نشده است
تو نوکیں لکہ ئے دیم دئیگے
تئی نام::
تئی لکہ ئے نبشتانک::
سیکورٹی سوال: حاصل عدد پنج ضرب‌در عدد 6 می‌شود: