انسانی حق کیا ہے؟ اس فکر انگیز کتاب میں اس حق کا پوری طرح تعین کیا گیا ہے۔ بچوں‘ ذہنی معذروں اور بھکاریوں وغیر کے حقوق پر الگ الگ بحث کی گئی ہے۔ اس موضوع پر اردو میں ایک منفرد کتاب۔