اس کتاب میں فاطمہ مرنیسی نے جدید مسلم معاشرے میں عورتوں کے کردار کو محدود کرنے والی بنیاد پرست تحریکوں کا جائزہ لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اسلام کے اصل منابع کی روشنی میں مسلم خواتین کے معاشرتی کردار کا مطالعہ کیا ہے۔