کتاب”پاکستان کی جنگ” پاکستان کی مغربی سرحدوں پر ہونے والی دہشت گردی کے بارے میں تحقیقی مضامین کا مجموعہ ہے۔