سبد خرید
جمع سبد خرید
0

انسانی جرائم کی تاریخ

49

انسانی جرائم کی تاریخ

کولن ولسن کی یہ کتاب چھپتے ہی دنیا بھر میں مقبول ہوگئی تھی۔ اب تک اس کے کئی ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں۔ اس کتاب میں انسانی تاریخ کے آغاز سے بیسویں صدی کے نصف تک کے واقعات کا ذکر اور ان کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ یہ تجزیہ تاریخی اور واقعاتی بھی ہے اور نفسیاتی بھی کیونکہ مصنف کہتا ہے کہ تشدد انسان کی سرشت میں داخل ہے اور انسان نے جب سے اپنی انا کو دریافت کیا ہے اس وقت سے اس نے قتل وغارت گری شروع کردی ہے۔ یہ قتل وغارت سلطنتیں قائم کرنے کے لیے بھی کی گئی ہے اور ذاتی دشمنی اور ذاتی مفاد کے لیے بھی۔ اس کے علاوہ ایک قتل وہ بھی ہے جو محض سنسنی پیدا کرنے کے لیے کیا جاتاہے۔

لیکہ
کسے ءَ لیکہ دیم نہ داتگ .
تو نوکیں لکہ ئے دیم دئیگے
تئی نام::
تئی لکہ ئے نبشتانک::
سیکورٹی سوال:2 x 5 چکر بیت؟: